Thursday, 13 December 2012



محبت وہاں ہوتی ہے جہاں نفرت نہیں ہوتی
میں لاکھ چاہوں تجھے اے میرے ہمدم

کامیاب کبھی یک طرفہ محبت نہیں ہوتی

شکوہ کیا کروں تجھ سے بے وفائی کا


مجھے اب خود سے بھی شکایت نہیں ہوتی

ہم جی لیں گے اب یہی سوچ کر ساگر


کہ اس دُنیا میں پیار کی حقیقت نہیں ہوتی
 

0 comments: